سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںپیر کوہ فورسز کے ساتھ جھڑپ شیر جان بگٹی شہید ،بی آر...

پیر کوہ فورسز کے ساتھ جھڑپ شیر جان بگٹی شہید ،بی آر اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ری پبلکن آرمی نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی ، ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمارے سرمچاروں نے پیر کوہ کے علاقے پیر تھل میں گشت پر تھے کہ ان کا سامنا فورسز سے ہوا جس کے بعد فورسزاور ان کے درمیان طویل جھڑپ ہوئی جس میں فورسز کے 4 اہلکار ہلاک اورمتعدد زخمی ہوئے اسی دوران ہمارے جانثار ساتھی شیر جان عرف بروت بگٹی نے فورسز کے ساتھ ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا شہید شیر جان بگٹی گزشتہ کئی سال سے بلوچ ری پبلکن آرمی کیساتھ منسلک تھے اورسرزمین کی آزادی بلوچ قومی آجوئی کیلئے برسرپیکارتھے ترجمان نے کہا کہ ہماری تنظیم شیر جان بگٹی کو سرخ سلام پیش کرتی ہے اورشہیدوں کے مشن کی تکمیل تک جنگ جاری رہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز