شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںپیشن: قابض ایرانی آرمی کی مظاہرین پر فائرنگ ، متعدد افراد زخمی

پیشن: قابض ایرانی آرمی کی مظاہرین پر فائرنگ ، متعدد افراد زخمی

 

پیشن ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج بروز ہفتہ، 19 نومبر کو قابض ایرانی آرمی آئی آر جی سی نے پیشن شہر بلوچ مظاہرین پر فائرنگ کی ـ

موصولہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ شہر کے جامع مسجد کے قریب قابض سیکیورٹی اور فوجی اہلکاروں کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔

بتایا جاتا ہے کہ آرمی نے مظاہرین پر فائرنگ کے ساتھ ساتھ آنسو گیس بھی فائر کی جس کے نتیجے میں ایک بلوچ خاتون زخمی ہو گئی جسے راسک ہسپتال لے جایا گیا۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز