شمالی وزیرستان(ہمگام نیوز)تازہ ترین اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے پی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتارکرلیا گیا ہے، وزیرستان سے منتخب ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ کو خاڑ کمر چیک پوسٹ جھوٹے حملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
ہمگام زرائع کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے ایف آئی آر میں اراکین قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر سمیت 9 افراد کو نامزد کیا گیا تھا۔شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملے میں ملوث رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو 5 روزہ ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا گیا۔


