شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںچابہار، احتجاجات کے دوران قابض ایرانی فورسز کی ہاتھوں میں ایک نوجوان...

چابہار، احتجاجات کے دوران قابض ایرانی فورسز کی ہاتھوں میں ایک نوجوان بلوچ جبری لاپتہ

چابہار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق جمعہ 9 جنوری 2026 کو چابہار میں قابض ایرانی فورسز نے ایک نوجوان بلوچ کو جبری لاپتہ کردیا۔

جن کی شناخت طاها بلوچی ولد سیدمحمد سرمیچ، تابع اسپکہ، اور چابہار کا رہائشی کے نام سے ہوئی۔

ذرائع کے مطابق، طاها جمعہ کے روز نماز جمعہ کے بعد ارد گرد کی ہجوم کی صورتحال دیکھ کر ایک مختصر ویڈیو بنائی اور گھر واپس آیا۔ اسی روز شام کو مغرب کی نماز کے بعد وہ اپنے دکان کے کام کے لیے گیا، جہاں قابض ایرانی فورسز پہنچ کر اسے حراست کے بعد جبری لاپتہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز