پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںچابہار، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جان بحق

چابہار، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جان بحق

چابہار (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز راسک سے براستہ چابہار محور پر تیل و گیس لیجانے والی ایک گاڑی ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر جس کے نتیجے میں ایک بلوچ تیلکش جانبحق ہوگیا ـ
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہفتہ کو چابہار سے براستہ راسک جاتے ہوئے تیل و گیس لیجانے والے ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں پیشن سے تعلق رکھنے والے محمد بلغار ولد مرید جانبحق ہوگئے ـ
بتایا جاتا ہے کہ یہ حادثہ شیرگواز گاؤں کے درمیان ہوا اور ڈرائیور کو شدید چوٹیں آنے کی وجہ سے موت ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز