Homeخبریںچابہار؛ ساحل سمندر کے کنارے ڈوب کر کم سن بچہ جانبحق

چابہار؛ ساحل سمندر کے کنارے ڈوب کر کم سن بچہ جانبحق

 

چابہار ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز جمعرات 30 جون کو چابہار شہر میں بحیرہ بلوچستان کے رمین کے ساحل سے ڈوب کر لاپتہ ہونے والی بلوچ لڑکی کی لاش دو دن بعد سمندر کے کنارے دریافت ہوئی ـ

اس بلوچ بچے کی شناخت 7 سالہ “زلفہ درخشیدہ” ولد یوسف جو کہ رمین چابہار کا رہائشی بتایا جاتا ہے ـ

بتایا جاتا ہے کہ زلفہ 28 جون بروز منگل رمین کے ساحل پر کھیل رہا تھا کہ سمندر کی لہروں کی وجہ سے وہ ڈوب گیا۔

Exit mobile version