سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںچاغی:بچوں کی شرح اموات 34فیصد

چاغی:بچوں کی شرح اموات 34فیصد

کراچی ( ہمگام نیوز)چاغی میں ایٹمی تابکاری کے ثرات سے جہاں طرح طرح کی موذی امراض عام ہورہے ہیں وہی بچوں کی شرح اموات میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے ایک ایسی رپورٹ غیرسرکاری تنظیموں کی جانب سے جاری کی گئی جسے ڈان نیوز نے اول تو چھاپ دیا لیکن پاکستانی سرکار کی دباؤ میں آکر اسے اپنی ویب سائٹ سے ڈیلیٹ کردیا ، واضح رہے کہ اسی رپورٹ کے جاری ہونے کے بعد پاکستانی وزرات داخلہ نے سیودی چلڈرن نامی غیر سرکاری تنظیم پہ پابندی لگا کر اس کی دفاتر کو بند کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی غیر ملکی عملے کو بھی پاکستان چھوڑنے کا حکم دیا 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز