چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںچاغی سے ایک شخص کی لاش برآمد

چاغی سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) چاغی میں لیویز کو دوران گشت ایک شخص کی لاش ملی جسے لیویز نے قبضے میں لے کر فوری طورپر مقامی ہسپتال پہنچا دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر چاغی کے علاقے دھاگن سے لیویز کو ایک لاش ملی ہے جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے فوری طورپراس کی شناخت نہیں ہوسکی مزید تحقیقات جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز