سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںچمالنگ میں دھماکہ 3سیکورٹی اہلکار زخمی

چمالنگ میں دھماکہ 3سیکورٹی اہلکار زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) لورالائی چمالنگ کے علاقے میں دھماکہ 3سیکورٹی اہلکار زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو چمالنگ کے علاقے میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں تین سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے جنہیں فوری طورپر قریبی ہسپتال پہنچا دیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز