Home خبریں چنگیز و گزین مری میں جائیداد پہ جهڑپ، ہلاکتوں کا خدشہ

چنگیز و گزین مری میں جائیداد پہ جهڑپ، ہلاکتوں کا خدشہ

0

استاہ محمد(ہمگام نیوز) نواب خیر بخش مری کے فرزند چنگیر مری اور گزین مری کے درمیان پٹ فیڈر کے علاقے میں جائیداد کے تنازعے پہ تصادم۔ چنگیز مری کے بیٹے شازین کی زخمی ہونے کی اطلاع کے ساتھ ساتهھدیگر چار افراد کی ہلاکت کی بهی غیر مصدقہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

خروج از نسخه موبایل