Homeخبریںچھترال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

چھترال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

چھترال (ہمگام نیوز) خیبرپختونخوا اطلاعات کے مطابق چھترال کے علاقے لوئر اپر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق چھترال لوئر اور اپر میں صبح پانچ بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔جو زلزلے کے جھٹکوں کی نوعیت ہلکی تھی زلزلہ پیما مرکز زلزلے کوہ ہندوکش پہاڈی تھا
زلزلے کے جھٹکے کے بعد عوام میں خوف وہراس پھیل گیا لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔

Exit mobile version