Homeخبریںپنجگور خدابادان میں ایک نوجوان خودکشی کرلیا

پنجگور خدابادان میں ایک نوجوان خودکشی کرلیا

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان میں ایک نوجوان نے خودکشی کرلی

تفصیلات کے مطابق پنجگور مشرقی خدابادان میں عامر شاہنواز نامی نوجوان نے خود کو گولی مارکر مبینہ طورپر خودکشی کرلی ہے۔

Exit mobile version