Home خبریں چھترکے علاقے سے تبلیغی جماعت کے 3افراد اغواء

چھترکے علاقے سے تبلیغی جماعت کے 3افراد اغواء

0

کوئٹہ(ہمگام نیوز)چھترکے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے تبلیغی جماعت کے 3افراد کو اغواءکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کوچھتر کے علاقے سے نامعلوم افراد نے آزاد کشمیر سے تبلیغ کیلئے آنے والے 3افراد سلیم احمد،ناصراحمد اور سہیل احمد کو اغواءکرکے نامعلوم مقام کی طرف فرار ہوگئے۔

خروج از نسخه موبایل