دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںچھوٹی زرین راجن پورکےعلاقےدشت میں ایف سی پرمسلح افرادکاحملہ

چھوٹی زرین راجن پورکےعلاقےدشت میں ایف سی پرمسلح افرادکاحملہ

( ہمگام نیوز ) نماہندہ ہمگام کے مطابق اطلاعات ہے کہ آج صبح کے وقت مشرقی بلوچستان کے علاقے چھوٹی زرین راجن پور کے نزدیک دشت کے علاقے میں قابض پاکستانی پیرا ملٹری فورس ( ایف سی ) کانوائے پر پہلے سے تاک میں بیھٹے ہوئے مسلح افراد نے گھات لگا کر زبردست حملہ کیا مقامی لوگوں کے مطابق ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان بہت دیر تک خودکار ہتھیاروں سے شدید نوعیت کی دو طرفہ جھڑپیں ہوئی ہیں ۔ عوامی رائے و عینی شاہدین کے مطابق سرکاری قابض فوج کے جانی و مالی نقصان کا امکان زیادہ ہوسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز