دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںچھ بلوچ نوجوان قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں قتل

چھ بلوچ نوجوان قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں قتل

بلیدہ(ہمگام نیوز)قابض پاکستان فوجی کی شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ فوج نے بلیدہ میں بلوچ مزاحمت کاروں کے ٹھکانے پر حملے کیا گیا ہے۔

ڈی جی ائی ایس پی آر کے مطابق اس کارروائی کے دوران مسلح افراد اور فوج کے مابین جھڑپ ہوئی جس میں چھ افراد جان بحق ہوگئے ۔

واضع رہے کہ فوج کی اس کاروائی پر اب تک کسی بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم کی جانب بیان سامنے نہیں آئی ہے۔
خدشہ ظاہر کیا جارہا کہ یہ چھ نوجوان قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار مسنگ پرسنز ہونگے جنہیں مزاحمتکار ظاہر کرکے شہید کئے گئے ہیں –

یہ بھی پڑھیں

فیچرز