سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںچین 7.4 شدت کی زلزلے سے کہیں مکان زمین بوس۔

چین 7.4 شدت کی زلزلے سے کہیں مکان زمین بوس۔

بیجنگ (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق چین کے صوبے یننان میں 6.4 اور صوبے چنگھائی میں 7.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے 109 عمارتیں زمین بوس ہوگئیں

اطلاعات کے مطابق اس وقت 3 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔

زرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے کے پہلے جھٹکے صوبے یننان کے سیاحتی علاقوں میں محسوس کیے گئے جہاں زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔صوبے یننان میں زلزلے کے جھٹکے میں 3 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے جب کہ 190 سے زائد عمارتیں زمین بوس ہوگئ ہیں

صوبہ یننان کے پہاڑی علاقوں سے 20 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔صوبے یننان میں زلزلے کے جھٹکوں کے کچھ دیر بعد صوبے چنگھائی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز