Homeخبریںچیچہ وطنی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے...

چیچہ وطنی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں ۔بی این اے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے سرمچاروں نے آج صبح پنجاب کے علاقے چیچہ وطنی میں کوئٹہ سے لاہور اور پشاور کینٹ جانے والی جعفر ایکسپریس کو ٹائم ڈیوائس سے نشانہ بنایا ، حملے میں پاکستانی آرمی کے 10 اہلکار ہلاک اور متعد زخمی ہوئے  جو کوئٹہ سے پنجاب جا رہے تھے ۔  مرید بلوچ

ہماری تنظیم بلوچ نیشنلسٹ آرمی نے پہلے بھی عوا کو خبردار کیا تھا کہ وہ پاکستانی فورسز کو لے جانے والی ٹرینوں میں سفر نہ کریں ۔

ہم ایک مرتبہ پر عوام کو تاکید کرتے ہیں کہ وہ ایسے ٹرینوں میں سفر نہ کریں جو قابض پاکستانی فورسز کو سہولت فراہم کرے ، بصورت دیگر وہ اپنے جان و مال کی ذمہ دار خود ہونگے

ہماری اسطرع کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔

Exit mobile version