سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںڈاکٹر ارشاد احمد کھوسہ چمن میں منظر عام پر آگئے

ڈاکٹر ارشاد احمد کھوسہ چمن میں منظر عام پر آگئے

کوئٹہ(ہمگام نیوز ) کوئٹہ سے اغواء ہونے والے ڈاکٹر ارشاد احمد کھوسہ افغان سرحدی شہر چمن میں منظر عام پر آگئے ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز چمن میں بلوچ خان ہوٹل کے قریب سے اغواء کار ڈاکٹر ارشاد احمد کھوسہ کو چھوڑ کر فرار ہوگئے واضح رہے ڈاکٹر ارشاد احمد کھوسہ کو 10 مئی کو کوئٹہ سے اغواء کیا گیا تھا جبکہ ان کی اغواء کے خلاف ڈاکٹر تنظیموں نے احتجاج کا سلسلہ بھی شروع کیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز