ڈھاڈر(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا –
تفصیلات کے مطابق جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت منظور ولد ہزار خان جبکہ زخمی شخص کی شناخت وزیر احمد ملک گلزار شاھی زئی کے نام سے ہوئی ہے –
زخمی کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا واقعہ زاتی دشمی بتائی جاتی ہے