شنبه, اکتوبر 12, 2024
Homeخبریںڈھاڈر کے علاقے میں کار کی ٹکر سے 9سالہ بچہ جاں بحق

ڈھاڈر کے علاقے میں کار کی ٹکر سے 9سالہ بچہ جاں بحق

بولان (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر کے مقام پر کار کی ٹکر سے 9سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ڈھاڈر بائی پاس پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے 9سالہ بچہ محمدادریس جاں بحق ہوگیا پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکرضروری کارروائی کے بعدورثاءکے حوالے کردی اور ڈرئیور کو گرفتار کرکے مزیدکارروائی شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز