کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے مخبر کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بدھ کے روزمشکے کے علاقے کھندڑی میں فائرنگ کرکے ریاستی مخبر عیدو ولد صوالی کو ہلاک کیا۔ مزکورہ مخبر نیشنل پارٹی کے ڈیتھ اسکواڈ علی حیدر کی سربراہی میں بلوچوں کی مخبری اور آپریشنوں میں ملوث تھا۔ وہ تمام لوگ جو قابض فوج و ریاست کے لیے معاون کا کام کریں گے انھیں نہیں بخشا جائے گا


