چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںڈیرہ اللہ یار ٹرک کی ٹکر سے نوجوان جانبحق

ڈیرہ اللہ یار ٹرک کی ٹکر سے نوجوان جانبحق

ڈیرہ اللہ یار(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق جمالی بائی پاس پر ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جانبحق
لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ اللہ یار منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے ٹرک ڈرائیور گرفتار کرلیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز