چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںڈیرہ بگٹی،سوئی بم دھماکے میں پاکستانی فوج کے6اہلاک3زخمی کیئے:BRA

ڈیرہ بگٹی،سوئی بم دھماکے میں پاکستانی فوج کے6اہلاک3زخمی کیئے:BRA

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بی آر اے کے سرمچاروں نےآج سوئی کے علاقے مٹ میں پاکستانی فورسز کے کانوائے کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ حملے کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئے ہیں اور فورسز کی ایک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔

سرباز بلوچ نے مزید کہا ہے کہ بی آر اے کی کاروائیاں آزاد و خود مختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز