سه شنبه, اپریل 29, 2025
Homeخبریںڈیرہ بگٹی:تعمیراتی کمپنی پہ حملہ

ڈیرہ بگٹی:تعمیراتی کمپنی پہ حملہ

سوئی (ہمگام نیوز ) ڈیرہ بگٹی۔پٹوخ کے قریب سڑک تعمیر کرنے والے کمپنی کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد کا جدید اسلحہ اور راکٹوں سے حملہ ڈیرہ پٹوخ کے علاقے سے وقفہ وقفہ سے فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنائی دے رہی ھیں۔تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز