سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںڈیرہ بگٹی:پاکستانی فورسز کے ہاتھوں چار افراد گرفتار بعد لاپتہ

ڈیرہ بگٹی:پاکستانی فورسز کے ہاتھوں چار افراد گرفتار بعد لاپتہ

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز)ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں پاکستانی فورسز کا آپریشن ،چار بلوچ فرزنداغواء تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق سوئی کے علاقے پٹ فیڈر میں گوٹھ عرض محمد بگٹی میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی آپریشن گھر گھر تلاشی،آپریشن کے دوران فورسز نے چار بے گناہ لوگوں کو اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے، اغوا ہونے والوں میں تلو ولد جونگ علی ، نزر محمد ولد مشکول ، شکاری ولد گل محمد اور بڈا ولد نزر علی شامل ہیں –

یہ بھی پڑھیں

فیچرز