سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںڈیرہ بگٹی:پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء شیر گل کو بازیاب...

ڈیرہ بگٹی:پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء شیر گل کو بازیاب کیا جائے، لواحقین کی اپیل

کوئٹہ(ہمگام نیوز) پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغوا ہونے والے بلوچ اسیران کے لواحقین کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے مطابق 7 جولائی 2010 کو میزان چوک کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے شیر گل ولد فوجہ سکنہ سوئی ڈیرہ بگٹی کو بازیاب کیا جائے۔بازیابی حوالے سے ان کی لواحقین کا حکومت اور ملکی اداروں سے اپیل ! وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز تنظیم کے مطابق ان کے کیس کی تمام تفصیلات صوبائی حکومت کو فراہم کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز