ڈیرہ بگٹی بمب حملوں میں پاکستانی فورسز کے گیارہ اہلکار ہلاک کئے. بی آر اے
کوئٹہ( ہمگام نیوز ) بلوچ ریپبلکن آرمی کےترجمان سربازبلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج ہمارے سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سیاہ آپ، سنگسیلہ، زین کوہ اور ھوتی نالہ میں آپریشن میں مصروف پاکستانی فورسز کے کانوائے کو دو جگہ زین کوہ اور ھوتی نالہ میں ریموٹ کنٹرول بموں سے نشانہ بنایا.
ترجمان نے مزید کہا کہ فورسز پر حملوں میں گیارہ اہلکار ہلاک، اور متعدد زخمی کئے، قابض فورسز کے دو پیک اپ گاڑیاں بھی مکمل تباہ ہوئے.


