جمعه, جنوري 24, 2025
Homeخبریںڈیرہ بگٹی :سوئی پلانٹ جانے والی ٢٨انچ قطر گیس پائپ لائن کو...

ڈیرہ بگٹی :سوئی پلانٹ جانے والی ٢٨انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے کی زمہ داری قبول کرتے ہے :BLT

کوہٹہ(ہمگام نیوز ) بلوچ لبریشن ٹائیگرزکے ترجمان میران بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی کچھ دیر پہلے بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے سرمچاروں نے سوئی گیس پلانٹ کو متعدد کنووں سے گیس فراہم کرنے والی اٹھائیس( ٢٨) انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو سوئی شہر میں گیس فیلڈ کے احاطے میں دھماکے سے تباہ کردیا –

میران بلوچ نے کہا کہ دھماکے سے سوئی گیس پلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل جبکہ گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی ہے-

میران بلوچ نے کہا اس کارروائی کی ذمہ داری بلوچ لبریشن ٹائیگرز قبول کرتی ہے ۔

ترجمان نے مزید کہا کہ تنظیم کی کاروائیاں بلوچستان کے مکمل آزادی تک جاری رہینگے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز