ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز )ڈیرہ بگٹی سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں بازیاب ہونے والے 22 بلوچ فرزندوں کی تفصیلات ہمگام کو موصول ہوئی ہے۔ جن کو پاکستانی فورسز کے اہلکاروں نے آپریشن کے دوران حراست میں لیے گئے تھے ۔بازیاب ہونے والے مری اور بگٹی بلوچ اسیران کی نام تفصیل کے ساتھ درجہ ذیل ہیں۔ جو ڈیرہ بگٹی کے لیوز تھانہ کے حوالے کیے گئے ہیں ۔
1۔محمد دوران ولد رحیم بخش ، 2۔ نوراحمد ولد ہیوت خان قبیلہ نوتھانی ، 3۔کہیری خان ولدشہباز ،4۔مہرالللہ ولد سیدھان ، 5۔محمد رضا ولد شاہنواز قبیلہ خیرازئی، 6۔محمدعلی ولد ولوخان ،7۔نیازمحمد ولد بوھانی ،8۔ زہروخان ولد خیری خان قبیلہ خیرازئی ،9۔توکل ولد مری قبیلہ زیلی شاخ کرمائیزئی ،10۔ شاہجان ولد ہزارخان قبیلہ زیلی شاخ صوبھازئی ،11۔ میرمحمد ولدشہید قبیبلہ زیلی شاخ خیرازئی ،12۔ رحمت الللہ ولد سلطان خیروزئی ،13۔ابراہیم ولد دوست علی خیرازئی ،14۔محمدعلی ولدمحمد حیات خیرازئی ،15۔مصری ولد راجہ خیرازئی ،16۔غلام مصطفی ولد خدابخش پیروزانی ،17۔ شیرمحمد ولد چھٹاخان ،18۔جاوید ولد جمعہ خان ،19۔مہرالللہ ولد راجہ خان خیرازئی ،20۔سائیں بخش ولدبنگل خان مری ،21۔غلام علی ، 22۔حمل خان ولد ولی محمد شامل ہے
جن کو ڈیرہ بگٹی کے لیویز تھانہ کے حوالے کیئے گئے ہیں۔جن کے رشتہ دار لیوز تھانہ میں قید ہے وہ لیوز تھانہ کے توسط سے ملاقات کرسکتے ہیں۔