Homeخبریںڈیرہ بگٹی میں گھر میں گھس کر فائرنگ سے دو خواتین جاں...

ڈیرہ بگٹی میں گھر میں گھس کر فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق

 

ڈیرہ بگٹی (ھمگام نیوز) ڈیرہ بگٹی میں گھر میں گھس کر فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق تفصیلات لے مطابق کچی کینال شاخ نمبر 3 میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی ۔ جس کے نتیجے میں گھر میں موجود دو خواتین ھلاک ہوگئیں۔

 

لیویز حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے نعشیں اسپتال منتقل کردی ہیں جب کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ تاہم واقعہ محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

Exit mobile version