سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںڈیرہ بگٹی: گیس کے کنویں کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کرنے...

ڈیرہ بگٹی: گیس کے کنویں کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں: بی ایل ٹی

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے ترجمان میران بلوچ نے میڈیا کو جاری کیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ آج صبح بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں گیس کے کنویں نمبر 41 کو دھماکہ خیزمواد نصب کر کے تباہ کردیا۔

میران بلوچ نے کہا کہ اس دھماکے کے نتیجے میں گیس کا کنواں مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔

میران بلوچ کا مزید کہنا تھا کہ تنظیم کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز