یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںڈیرہ غازی خان :دو گاڑیوں میں تصادم،ایک شخص جاں بحق چار زخمی

ڈیرہ غازی خان :دو گاڑیوں میں تصادم،ایک شخص جاں بحق چار زخمی

(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ غازی خان روڑ حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے ـ

تفصیلات کے مطابق ویگنا گاڑی اور ٹرک میں تصادم غوری ہوٹل کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں ـ

زرائع کے مطابق حادثے کے بعد نعش اور زخمیوں کو رکنی ہسپتال منتقل کردیا گیا جن کا تعلق پنجاب ملتان سے ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز