ڈیرہ مرادجمالی میں بم دھماکہ، چھ افراد زخمی
ڈیرہ مراد جمالی(ہمگام نیوز) ڈیرہ مراد جمالی مزدورچوک پر زوردار دھماکا ہوا، دھماکہ میں چھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات دھماکا خیزمواد موٹرسائیکل میں نصب تھا موٹرسائیکل دکان کےقریب کھڑی کی گئی تھی جس سے زوردار دھماکہ ہوا، دھماکہ میں زخمی ہونے والے چھ افراد کو سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردیا گیا ہیں


