سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںڈیرہ مرادجمالی: کرنٹ لگنے سے ایک شخص جانبحق

ڈیرہ مرادجمالی: کرنٹ لگنے سے ایک شخص جانبحق

ڈیرہ مرادجمالی: کرنٹ لگنے سے ایک شخص جانبحق

ڈیرہ مرادجمالی(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق بلوچستان علاقہ ڈیرہ مراد جمالی گوٹھ غلام رسول میں 40سالہ گل محمد ابڑو کو کرنٹ لگنے سے جانبحق ہوگیا،
متوفی کا تعلق بختیار آباد سے بتایا جاتا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز