پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںڈیرہ مرادجمالی کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں آکر ایف سی...

ڈیرہ مرادجمالی کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں آکر ایف سی اہلکار ہلاک

ڈیرہ مراد جمالی(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے پنجاب جانے والی نواب اکبر خان بگٹی ایکسپریس ڈیرہ مرادجمالی کے قریب اوچ پاور پلانٹ کے مقام پر ڈیوٹی پر معمور ایف سی اہلکار ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز