چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںڈیرہ مراد جمالی: موٹر سائیکل اور ویگن میں تصادم، خاتون سمیت دو...

ڈیرہ مراد جمالی: موٹر سائیکل اور ویگن میں تصادم، خاتون سمیت دو افراد زخمی

ڈیرہ مراد جمالی(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق ربی کینال کے مقام پر ویگن اور موٹر سائیکل میں تصادم۔ خاتون سمیت دو افراد زخمی،
جنہیں طبعی امداد کیلئے سیول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کیا گیا۔ زخمیوں کا تعلق بھاگ ناڑی سے بتایا جا رہا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز