Homeخبریںڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد کی جانب سے گاڑی پر دستی...

ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد کی جانب سے گاڑی پر دستی بم سے حملہ

 

ڈیرہ مراد جمالی(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں مزدور چوک کے مقام پر ایک گاڑی پہ دستی بم پھینک دیا جس کے بعد نامعلوم مسلح حملہ آور موقعہ واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

حملے میں تاحال کسی قسم کی نقصانات کے حوالے سے اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں اور نہ ہی اب تک اس حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم کی جانب سے قبول کی گئی ہے۔

Exit mobile version