ڈیرہ غازی خان (ہنگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقے دراہمہ میں آگ لگنے سے 10 ایکڑ سے زائد زمین پر محیط گندم کی تیار فصل جل گئی۔
ذرائع کے مطابق آگ نے فصلوں کے قریب جانورں کے ریوڑ کو بھی لپیٹ میں لے لیا، ریوڑ میں موجود 23 بکریاں بھی جل کر ہلاک ہوگئیں۔