شنبه, جنوري 11, 2025
Homeخبریںژوب: شیخ آباد میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق

ژوب: شیخ آباد میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق

ژوب(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے شیخ آباد میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز خوستی کے علاقے شیخ آباد میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے صالح خان نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز