شنبه, اکتوبر 12, 2024
Homeخبریںکاہان:سخین آڑیندانی میں پاکستانی فورسز پرگھات لگا کرحملے میں4اہلکارکیئے:BLA

کاہان:سخین آڑیندانی میں پاکستانی فورسز پرگھات لگا کرحملے میں4اہلکارکیئے:BLA

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز کاہان کے مختلف علاقوں نساؤ، سُہریں کہور ،باریلی ،اڑیندانی اور سخین میں بڑے پیمانے پر پاکستانی فوج نے زمینی و فضائی آپریشن کیا. ہیلی کاپٹروں نے عام بلوچ عوام پر شیلنگ کی. مقامی لوگوں کی جھگیوں کو جلانے کے بعد فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر لوٹ مار کی گئی. آزاد بلوچ نے کہا کہ کل صبح کے ظلم و بربریت اور لوٹ مار کے بعد سہ پہر کو جب قابض فورسز واپس ہورہے تھے تو سخین آڑیندانی کے مقام پر ہمارے ساتھیوں نے فورسز پر گھات لگا کر حملہ کیا. اس حملے میں پاکستانی فورسز کے چار اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے. ترجمان نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز