کاہان(ہمگام نیوز)ہمارے نماہندے کے مطابق کوہستان مری کے پہاڑی سلسلے کاہان میں کنر بہا کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ماسٹر ولد پلو درکانی کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا۔جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔عوامی رائے عامہ کے مطابق مزکورہ شخص کافی عرصے سے بلوچ دشمن سرگرمیوں بارے ہر جگہ ان کا تزکرہ ہوتا۔جبکہ وہ اکثر و بیشتر لوگوں کو سرکار کے سامنے سلامی اور بلوچ سرمچاروں کے بارے نقل و عمل کے بارے میں کچھ زیادہ ہی سرگرم تھے۔اس واقع کے بارے میں مزید تفصیلات کیلئے رابطہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔