Homeخبریںکاہان میں ایف سی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بمب حملے کی...

کاہان میں ایف سی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بمب حملے کی زمہداری قبول کرتے ہے: بی ایل اےترجمان آزاد بلوچ

کوہلو (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پہ میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح ہمارے سرمچاروں نے کاہان کے علاقے میں ایف سی کانوائے کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔ اس حملے میں فورسز کی ایک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ اور ایف سی کے سات اہلکار ہلاک ہوگئے، جبکہ چار اہلکار شدید زخمی ہوئے۔ آزاد بلوچ نے کہاکہ ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری یہ جنگ بلوچ قومی آزادی تک جاری رہے گی۔

Exit mobile version