Homeخبریںڈیرہ بگٹی: فوجی کانوائے پر بم حملے میں چار اہلکار ہلاک کیئے،ترجمان...

ڈیرہ بگٹی: فوجی کانوائے پر بم حملے میں چار اہلکار ہلاک کیئے،ترجمان بی آر اے سرباز بلوچ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی ، سنگسیلا میں بروز جمعرات صبح کے وقت قابض پاکستانی فوج کے کانوائے پر ریموٹ کنٹرول سے بمب حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں چار اہلکار ہلاک دو زخمی ہوئے ۔فورسز کی گاڑی مکمل تباہ ہوگئی ۔ اس واقع کی زمہداری بلوچستان میں آزادی کیلئے برسرپیکار مزاحمتی تنظیم بی آر اے کی ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کے نماہندوں سے سیٹلائٹ فون پر بات چیت کرتے ہو ئے قبول کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہے گی۔

Exit mobile version