چهارشنبه, اکتوبر 23, 2024
Homeخبریںکراچی،پیراڈائز سے قاضی جان محمد کو پاکستانی فورسز نے جبری طور اغوا...

کراچی،پیراڈائز سے قاضی جان محمد کو پاکستانی فورسز نے جبری طور اغوا کرلیا

کراچی (ہمگام نیوز ) نمائندہ ہمگام کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی آئی ایس آئی نے کراچی کے علاقے ملیر پیرا ڈائز میں ایک بلوچ فرزند کو اغوا کیا۔
تفصیلات کے مطابق 31 مئی 2018 کو کراچی کے علاقے پیرا ڈائز میں خفیہ اداروں کے سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے قاضی جان محمد کو اپنے گھر سے جبری طور حراست میں لے کر اغوا کیئے۔ جو تاحال خفیہ اداروں کے حراست میں ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق قاضی جان محمد گوادر کا رہائشی بتایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز