پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںکراچی: ایم اے جناح روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے میجر...

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے میجر ہلاک

کراچی ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کراچی جناح روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے ایک میجر ہلاک ہوگئے. پولیس زرائع کے مطابق  میجر ڈاکووں کی مزاحمت سے ہلاک ہوا ہے، جبکہ عینی شاہدین کا موقف مختلف ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس و رینجرز سمیت کئی اہلکار قتل ہوئے ہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز