سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکراچی جھگڑے میں تھپڑ مارنے سے خاتون جانبحق

کراچی جھگڑے میں تھپڑ مارنے سے خاتون جانبحق

کراچی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے عرفات ٹاؤن میں جھگڑے کے دوران ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے عرفات ٹاؤن میں گاڈی پارک کرنے کے جھگڑے پر بزرگ خاتون کو تھپڑ رسید کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق تھپڑ مارنے کے بعد بزرگ خاتون کو دھکے لگنے سے پسل کر گرگئے جس سے دل دورہ پڑنے پر خاتون جانبحق ہوگئیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز