یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںکراچی دریا کے قریب ایک شخص نے 2 بچوں سمیت سمندر میں...

کراچی دریا کے قریب ایک شخص نے 2 بچوں سمیت سمندر میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

کراچی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ سندھ کے مرکزی شہر کراچی میں سی ویو دو دریا کے مقام پر ایک شخص نے 2 بچوں سمیت سمندر میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔
عینی شاہدین کے مطابق40 سالہ شخص اپنے چھ اور سات سالہ 2 دو بچوں کے ہمراہ ساحل سمندر آیا، اس نے اپنے بچوں سمیت سمندر میں چھلانگ لگادی ۔

پولیس نے کہا کہ تینوں افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

تاہم خود کشی کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز