تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ تربت کے رہائشی راشد ولد حاجی محمد اکبر سکنہ الندور بلیدہ کراچی سے تربت آنے کے دوران راستے میں جبری لاپتہ ہوگیا ۔
اہلخانہ کے مطابق راشد دو دن پہلے کراچی سے تربت کے لئے نکلے تھے اور اب تک گھر نہیں پہنچا ہے اور وہ لاپتہ ہے ۔ اگر کسی نے دیکھا یا اس کے بارے میں کچھ معلومات ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں03212844779
یاد رہے پاکستانی قابض فورسز کے اکثر چوکیوں سے نوجوانوں کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جاتاہے ۔


