Homeخبریںکراچی سے گوادر کا آرٹسٹ فورسز ہاتھوں لاپتہ

کراچی سے گوادر کا آرٹسٹ فورسز ہاتھوں لاپتہ

گوادر (ہمگام نیوز ) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری سرگوات کلری میں گزشتہ رات گھر سے ایک شخص کو لاپتہ کردیا گیا۔ لاپتہ ہونے والا شخص کی شناخت آرٹسٹ خدابخش ولد ڈاکٹر غفور سکنہ گوادر کے نام سے ہوئی ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق رات گئے نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر خدابخش کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جس کے خاندان نے متعلقہ تھانے میں رابطہ بھی کیا تاہم متعلقہ تھانہ ایف آئی آر درج نہیں کررہا ہے ۔

Exit mobile version