واش (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق منگل ۸ اگست کو ایک بلوچ شہری کی نامعلوم لاش جس کو سر میں گولی لگی تھی مقامی لوگوں نے واش سے برآمد کرکے طبی سنٹر میں منتقل کر دیا گیا ـ
اطلاع موصول ہونے تک اس شہری کی شناخت اور اس کے قتل کی وجہ کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔